بالی وڈ کی ان دو حسیناؤں نے کسی سپر اسٹار سے شادی نہ کرنے کی کیا وجہ بتائی؟
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاؤلہ اور مادھوری ڈکشٹ برسوں قبل بھارتی میڈیا کے شو ’کافی ود کرن ‘ میں فلم انڈسٹری سے باہر شادی کرنے سے متعلق انکشاف کرچکی ہیں۔ اداکارہ مادھوری نے 1999 میں ڈاکٹر شری