رونالڈو کے اداکارہ ماورہ حسین کو انسٹاگرام پر بھیجے گئے مبارکباد کےمیسج کا راز سامنے آ گیا
پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے دعویٰ کیا کہ انہیں فٹبال کے عالمی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے انسٹاگرام پر نئے سال کی مبارکباد موصول ہوئی۔ ماورہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے مداحوں کے ساتھ اس خبر کو شیئر کیا