شوہر کی موت کے باوجودمانگ سے سندور کیوں نہیں ہٹایا؟ ریکھا نے وجہ بتادی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکھا کو پہلی مرتبہ 1980 میں رشی کپور اور نیتو کپور کی شادی پر سندور لگائے دیکھا گیا تھا، اس شادی میں بگ بی امیتابھ بچن اور جیا بچن سمیت کپور خاندان