عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی بولڈ ویڈیوز دیکھ کر چونک گئیں
کراچی(شوبز ڈیسک)مقبول اداکارہ و ٹی وی میزبان عائشہ عمر اپنی ہم شکل بھارتی سوشل میڈیا اسٹار کی بولڈ ڈانس ویڈیو دیکھ کر چونک گئیں۔ عائشہ عمر نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی ہم شکل بھارتی سوشل میڈیا اسٹار ساکشی اگروال کی