ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، حال ہی میں نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے شودی گریٹ انڈین کپل شو کے سیزن ٹو کے پرومو میں عالیہ بھٹ نے اپنے نام کی تبدیلی کا اعلان کیا۔
رپورٹس کے مطابق، پرومو میں عالیہ بھٹ نے بتایا کہ اب ان کا نام صرف عالیہ بھٹ نہیں رہا۔ جب پرومو میں انہیں عالیہ بھٹ پکارا گیا، تو انہوں نے اپنی درستگی کرتے ہوئے اپنا نیا نام “عالیہ بھٹ کپور” بتایا۔
گدھوں کی کھال سے کاسمیٹکس کی تیاری، طلب اور قیمت میں ہوشربا اضافہ

