Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

‘جلپری لُک، ماہرہ خان کے فیشن سینس پر شدید تنقید کیوں؟

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کا اپنے ڈیجیٹل فیشن میگزین ،،فیشن ،،کیلئے کروائے گئے فوٹوشوٹ پرپُرستاروں سے تعریف اور تنقید دونوں حاصل کرنے لگاہے۔

پاکستانی مقبول ترین ڈرامہ ’ہمسفر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی حسین اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ‘میشن کے 6 سال مکمل ہونے پر ایک خاص ایڈیشن کیلئے فوٹوشوٹ کروایا جس میں وہ سمندر پر حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔

اس فوٹو شوٹ میں ماہرہ خان نے ایک چمکتا ہوا ہائی نیک والا گاؤن پہنا اور ساحلِ سمندر پر پوز دیتی نظر آئیں۔

ماہرہ خان نے ایک بولڈ سنہرہ جوڑا بھی زیب تن کیا اور اس کے علاوہ وہ ایک اور سفید بولڈ لباس میں ساحلِ سمندر پر لیٹی نظر آرہی ہیں۔

مزید پڑھیں:تاج محل کو ’’پاک‘‘ کرنے کیلئے ہندو انتہا پسندوں کا نیا ڈرامہ

یہ بھی پڑھیں