متنازع یوٹیوبر رنویر الہٰ بادیہ نے چھپ کر شادی کرلی؟
نئی دہلی (شوبز ڈیسک)”بیئر بائسپس“ کے نام سے معروف یوٹیوبر اور پوڈکاسٹر رنویر الہ بادیہ کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ان کی نجی زندگی اور شادی کے حوالے سے قیاس آرائیوں کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ ممبئی