ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے بھارتی اداکارراجویرجاوندا چل بسے
امرتسر(نیوز ڈیسک)بھارتی گلوکار اور اداکار راجویر جاوندا 35 سال کی عمر میں ایک المناک ٹریفک حادثے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ وہ 27 ستمبر کو موٹر سائیکل پر شملہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا