سونے کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل