سہ ملکی کرکٹ سیریز کی تیاریاں، آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری
لاہور( نیوزڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔5 سے 10 فروری میچز کے دوران آرمی اور رینجرز پنجاب کی ایک، ایک کمپنی تعینات ہوگی، پولیس کی درخواست پر محکمہ