چیمپئنز ون ڈے کپ ،شاہین آفریدی،سعود شکیل ، رضوان ، شاداب،محمد حارث 5 ٹیموں کے کپتان مقرر
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پانچ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے کپتانوں کے ساتھ ساتھ12سے 29ستمبر تک فیصل آباد میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے عارضی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔کپتانوں کا تقرر پانچ ٹیموں کے