یکساں برتاؤ نہیں، کال پرجواب نہیں ملتاوزیراعظم نے 50 لاکھ کا اعلان کیاجونہیں ملا، ایتھلیٹ محمد یاسر
پاکستان میں ارشد ندیم کے بعد بہترین جیولین تھرور محمد یاسر سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مجھ سے 50 لاکھ روپے کا وعدہ کیا تھا، انعام اب تک نہیں ملا۔لاہور میں اپنے والد کے ہمراہ پریس