Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

فیفا نےپاکستان کو انوکھےانداز میں یوم آزادی کی مبارکبادپیش کر دی

 

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کو یوم آزادی کی منفرد انداز میں مبارکباد پیش کی ہے۔دنیا بھر کی طرح شخصیات اور تنظیموں کی طرح گوگل نے اپنے روایتی انداز میں ڈوڈل تبدیل کر کے پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی جبکہ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے بھی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی۔فیفا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاکستان کے خواتین اور مرد فٹبال کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اردو میں مبارکباد دی اور لکھا ’77 سالہ آزادی کا جش! پاکستان کو یوم آزادی مبارک‘۔

گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر ڈوڈل تبدیل کر دیا

یہ بھی پڑھیں