قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کاسیاست میں آنے کا عندیہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں سیاست میں آنا چاہتا ہوں اور پاکستان میں کچھ کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے بڑوں نے مجھے سیاست میں آنے سے منع کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو