لاہور: عالیہ راشد نےپی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس صحافی عالیہ رشید کو میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کا ڈائریکٹر مقرر کیا تھا۔
Dear friends, I have resigned as Director Media & Communications PCB.
— Aalia Rasheed (@aaliaaaliya) April 5, 2024
مزید پڑھیں:ؒ پی سی بی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، کئی عہدیداروں کی برطرفی بھی ہو گی
عالیہ راشد پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر تھیں۔
عالیہ رشید پی سی بی سے مستعفی ہونے والی تیسری ڈائریکٹر ہیں، اس سے قبل ڈائریکٹر کمرشل اور لیگل نے بھی استعفیٰ دیا تھا۔

