لاگارڈیا میں خوفناک طیارہ حادثہ، تمام مسافر ہلاک، ویڈیو نے دل دہلا دئیے
نیویارک(اوصاف نیوز)ایئر کینیڈا کا ایک مسافر طیارہ نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران فائر بریگیڈ کے ایک ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق مونٹریال