روس بھارت تجارت 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ، مودی کا روسی شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اعلان
امریکی انتباہ کے باوجود بھارت اور روس نے اپنی اسٹریٹجک قربت مزید واضح کر دی۔ نئی دہلی میں ملاقات کے دوران صدر پیوٹن نے دوطرفہ تجارت 100 ارب ڈالر تک بڑھانے اور بھارت میں سب سے بڑے ایٹمی پاور پلانٹ