Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

دنیا

اداکار وجے کی کرور ریلی میں بھگدڑ! دم گھٹنے سے 31 لوگوں کی موت کا اندیشہ، کئی لاپتہ

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) تمل ناڈو کے کرور ضلع میں مشہور تمل اداکار اور TVK پارٹی کے سربراہ وجے کی ریلی کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلی میں اتنی زیادہ بھیڑ جمع ہو گئی

مزید پڑھیں »

ٹرمپ بھی بیگم کے ہاتھوں مجبور

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سیاست میں ہمیشہ کسی نہ کسی واقعے نے توجہ کھینچی ہے، لیکن اس بار توجہ کا مرکز وائٹ ہاؤس کے ساوتھ لان پر پیش آنے والا ایک لمحہ بن گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ

مزید پڑھیں »

بھارت نے ’اڑتے تابوت‘ MiG-21 لڑاکا طیاروں کو 63 برس بعد ریٹائر کردیا

چندی گڑھ ( اوصاف نیوز)چندی گڑھ ایئر بیس پر الوداعی تقریب میں بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے آخری فلائی پاسٹ کیا۔ حادثات اور ناکامیوں کے باعث ’اڑتے تابوت‘ کہلائے جانے والے ان طیاروں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں سمیت

مزید پڑھیں »

برازیل میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ عالمی شہرت یافتہ آرکیٹیک سمیت 4 افراد ہلاک

برازیلیا(نیوز ڈیسک)برازیل میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے چار مسافروں کو لے کر اڑان بھری

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ریاض میں ملکی و غیر ملکی شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں ملکی و غیر ملکی شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا۔ سعودی حکومت نے رہائشی اور تجارتی عمارتوں کے کرایے آئندہ پانچ سال تک نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کے دوران مسلم ممالک کے ارکان کا واک آؤٹ، ہال خالی ہوگیا

نیو یارک ( اوصاف نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران مسلم ممالک کے رہنماؤں نے بائیکاٹ کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں اجلاس

مزید پڑھیں »

تمام یرغمالی رہا کرو تو زندہ رہو گے ورنہ مار دیئے جاؤ گے، نیتن یاہو کی حماس کو دھمکی

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس، حزب اللہ ایران اور حوثیوں کو قتل کی کھلی دھمکیاں دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی تقریر میں

مزید پڑھیں »

بالغ افراد کیلئے ڈیجیٹل آئی ڈی کارڈ کا اعلان

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کل تمام بالغ افراد کیلئے ڈیجیٹل آئی ڈی کارڈ کا اعلان کریں گے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے آئی ڈی کارڈ متعارف کرانے کا مقصد غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنا ہے، نیا کارڈ

مزید پڑھیں »

شام میں فتح کا ذمہ دار طیب اردوان ہے، ترکیہ نے زبردست فوج بنائی ہے

امریکا( اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں مسئلہ شام کا فاتح قرار دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں اردوان سے ملاقات کے حوالے پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے

مزید پڑھیں »