Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

دنیا

شمال مشرقی کانگو میں اے ڈی ایف کے باغیوں کا حملہ، 35 سے زائد افراد ہلاک

کانگو(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی جمہوریہ کانگو (ڈی آر کانگو) میں اتحادی ڈیموکریٹک فورسز (اے ڈی ایف) کے باغیوں کے حملے میں 35 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے، جس سے علاقے میں کئی ماہ سے جاری نسبتاً سکون کا خاتمہ ہو

مزید پڑھیں »

عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی، ان کی رہائی قومی مسئلہ ہے، اسحاق ڈار

نیویارک(نیوز ڈیسک)نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ’پاکستان کی بیٹی‘ قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کو ایک ’قومی مسئلہ‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ڈاکٹر

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ پر امریکا اور چین آمنے سامنے، سلامتی کونسل میں سخت جملوں کا تبادلہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں یوکرین کے معاملے پر امریکا اور چین کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ امریکا کی قائم مقام سفیر ڈورتھی شیا نے الزام لگایا کہ چین اور دیگر

مزید پڑھیں »

نائیجیریا میں غذائی قلت سے 652 بچے ہلاک

نائیجیریا(نیوز ڈیسک) نائیجیریا کی ریاست کٹسینا میں 6 ماہ کے دوران غذائی قلت سے 652 بچے ہلاک ہوگئے، امدادی فنڈز میں امریکی کٹوتیاں ہلاکتوں کا سبب بنیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجیریا کی ریاست کٹسینا میں غذائی قلت سے

مزید پڑھیں »

امریکی ایئرلائنز کے طیارے میں ٹیک آف کے دوران آگ لگ گئی، مسافروں کا ہنگامی انخلا

امریکہ(نیوز ڈیسک)امریکی ایئرلائنز کی ایک پرواز کے مسافروں نے ڈینور میں رن وے پر ہنگامی سلائیڈز کے ذریعے طیارے سے انخلا کیا، جب طیارے نے ٹیک آف کو منسوخ کر دیا۔ حکام کے مطابق، ایک شخص کو معمولی چوٹوں کے

مزید پڑھیں »

بجٹ میں کٹوتی، ناسا کے تقریبا 4 ہزار ملازمین مستعفی

امریکہ(نیوز ڈیسک)امریکی خلائی ادارے نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی اداروں میں بھاری کٹوتیوں کے فیصلے کے تحت اپنے تقریباً 3 ہزار 870 ملازمین سے محروم ہونا پڑے گا۔ خبر رساں ادارے

مزید پڑھیں »

60 مسافروں کو لے جانے والی بس گہری کھائی میں جا گری؛ 15 ہلاک ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبر آگئی

پیرو(نیوز ڈیسک)لاطینی امریکی ملک پیرو میں مسافر بس پہاڑی سڑکوں پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کئی فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک حادثہ پیرو کے دارالحکومت لیما سے دور ایک

مزید پڑھیں »

بھارت: جعلی سفیر کا 12 پاسپورٹس پر 40 ممالک کا سفر، 20 بینک اکاؤنٹس

غازی آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست یو پی کے شہر غازی آباد میں جعلی سفارت خانہ چلانے کے الزام میں گرفتار ہرش وردھن جین سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس کے پاس 12 سفارتی

مزید پڑھیں »