Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

دنیا

پاکستان کے راستے بھارت کو افغان برآمدات پر پابندی، کابل نے معاملہ اسلام آباد کے ساتھ اٹھا لیا

اسلام آباد (رضوان عباسی ) افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو برآمدات کی اجازت نہ دینے کا معاملہ اسلام آباد کے ساتھ باضابطہ طور پر اٹھا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان نائب وزیر صنعت و تجارت کی سربراہی

مزید پڑھیں »

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

پیرس (اوصاف نیوز)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نےفلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ فرانس جلد فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرے گا. انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدارامن کے لئے فرانس

مزید پڑھیں »

غزہ میں‌اسرائیلی فضائی اور زمینی جارحیت جاری، 62 مزید فلسطینی شہید

غزہ(اوصاف نیوز) اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 62 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ان میں 19 افراد وہ تھے جوامداد کے حصول کی کوشش کررہے تھے، فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق قحط

مزید پڑھیں »

ایئرپورٹ پر کپڑے اتروا کر طبی معائنہ؛ خواتین کو مقدمے میں بڑی کامیابی مل گئی

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)آسٹریلوی خواتین کو قطر ایئرویز کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی اجازت مل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان 5 آسٹریلوی خواتین نے دعویٰ کیا تھا کہ 2020 میں انھیں دوحہ ایئرپورٹ پر مسلح محافظوں نے زبردستی

مزید پڑھیں »

بنگلادیش: شیخ مجیب قتل کیس کا فیصلہ سنانیوالے سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرلیا گیا

ڈھاکا(نیوز ڈیسک )بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمان قتل کیس سمیت اہم کیسز کا فیصلہ سنانے والے سابق چیف جسٹس اے بی ایم خیرالحق کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈھاکہ میٹرو پولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹو برانچ (ڈی بی) نے آج صبح بنگلادیش

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت

واشنگٹن(اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی اے آئی سمٹ کے دوران بڑی ٹیک کمپنیوں جیسے گوگل اور مائیکروسافٹ کو سخت پیغام دیا ہے کہ وہ بیرون ملک، خاص طور پر بھارت سے ملازمین

مزید پڑھیں »

’ڈیوڈ کوریڈور‘: اسرائیل کا شام کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کے مبینہ منصوبے پرغور

لندن(اوصاف نیوز)ترکی کے ذرائع ابلاغ نے اسرائیل کے ایک مبینہ منصوبے کے متعلق خدشات کو وسیع پیمانے پر اُجاگر کیا ہے جس کا مقصد شام کو ’تقسیم کرنا‘ یا ’چند حصوں میں بٹا ہوا ملک‘ بنانا ہے۔ ترکی کے بعض

مزید پڑھیں »

سرنگیں بچھانے پر کشیدگی، تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر زمینی اور فضائی حملہ کردیا،جھڑپیں شروع

تھائی (اوصاف نیوز)ایران اور اسرائیلی جنگ کے بعد دنیاکے دو اور ممالک تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ چھڑ گئی،تھائی لینڈ نے اپنی تمام سرحدی گزرگاہیں مکمل طور پر بند کر دیں جبکہ دونوں ممالک کے درمیان جاری سرحدی

مزید پڑھیں »

روس کا مسافر طیارہ گر کر تباہ،5 پچوں سمیت 49افراد ہلاک

ماسکو(اوصاف نیوز)روس کے مشرقی ریجن میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،تباہ ہونے والے طیارے میں49مسافرسوار تھے،خبرایجنسی کے مطابق روس کے مشرقی ریجن میں گرنے والے مسافر طیارے میں سوارتمام49 مسافرہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی جہاز کا

مزید پڑھیں »

اٹلی،طیارہ ہائی وے پر گرکر تباہ، پائلٹ اور خاتون ساتھی ہلاک، متعدد گاڑیاں جل کر راکھ

اٹلی(اوصاف نیوز) شمالی علاقے بریشیا میں چھوٹا الٹرا لائٹ طیارہ مصروف ہائی وے پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے کے 75 سالہ پائلٹ سرجیو راوالیا اور ان کی 60 سالہ خاتون ساتھی این ماریا ڈی

مزید پڑھیں »