Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

دنیا

چین کا تبت میں میگا ڈیم منصوبے پٔر کام شروع، پاکستان کا پانی بند کرنے والے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

تبت (اوصاف نیوز) چین کا تبت میں میگا ڈیم منصوبہ،پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دینے والے بھارت میں کھلبلی ۔سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے والے بھارت پر چین نے پانی کا ایٹم بم گرانے کی تیاری کرلی چینی

مزید پڑھیں »

لاس اینجلس: ڈیلٹا ایئرلائنز طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل

لاس اینجلس (اوصاف نیوز)ڈیلٹا ایئر لائنز کی اٹلانٹا جانے والی ایک طیارے کو پرواز کے فوراً بعد انجن میں آگ لگنے کے باعث لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔

مزید پڑھیں »

دبئی نےپاکستانیوں کیلئےسینکڑوں جابز کا اعلان کردیا، اپلائی کا آسان طریقہ

دبئی(نیوز ڈیسک) دبئی میں قائم ٹرانسپورٹ کمپنی نیو ہورائزن لگژری ٹرانسپورٹ نے پاکستان قونصلیٹ دبئی کے تعاون سے کیریئر فیئر 2025 کے تحت 600 ڈرائیونگ نوکریوں کا اعلان کیا ہے، جو خاص طور پر پاکستانی شہریوں کے لیے مختص کی

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فوڈ پوائزن ہوگیا

یروشلم(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو فوڈ پوائزن ہوگیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق 75 سالہ نیتن یاہو کی گزشتہ شب طبیعت خراب ہوئی تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفترکا کہنا ہے کہ طبی معائنے

مزید پڑھیں »

ایران میں 5.4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

تہران(انٹرنیشنل‌ڈیسک)شمالی ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، شمالی ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل

مزید پڑھیں »

روزگار کی نئی منزل، ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ورکرز کے بیلاروس جانے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) روزگار کی نئی منزل، ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ورکرز کے بیلاروس جانے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، شرائط کیا ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اردو نیوز نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، امداد کے منتظر 37 افراد سمیت مزید 104 فلسطینی شہید

غزہ(نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ تھم سکی، قابض فوج نے آج مختلف علاقوں پر فضائی حملے کرکے مزید 104 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 37 وہ افراد بھی شامل ہیں جو

مزید پڑھیں »

20 سال سے کومہ میں رہنے والا سعودی شہزادہ انتقال کرگیا

سعودی عرب(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے 36 سالہ شہزادہ ولید بن خالد بن طلال انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ خالد بن طلال نے بیٹے شہزادہ ولید بن خالد بن طلال کے انتقال کا اعلان کیا۔ سعودی شہزادہ ولید بن

مزید پڑھیں »