حملہ ناکام،ایرانی جوہری صلاحیت محفوظ، پینٹاگان کی رپورٹ نے ٹرمپ پر بجلی گرادی، امریکی صدر برس پڑے
نیویارک(اوصاف نیوز)ایران کی جوہری تنصیبات کی مکمل تباہی کے حوالے سے امریکہ سے بیانات میں ایک مرتبہ پھر تضاد سامنے آ گیا ہے ۔ لیک ہونبوالی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق امریکی حملوں سے ایرانی جوہری تنصیبات کو مکمل نقصان