پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کریں ، تنازعات کا سفارتی حل نکالیں، سعودی عرب
سعودی عرب(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر ردعمل سامنے آیا اور اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا