Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

دنیا

چین میں کورونا کے پانچ سال بعد ایک اور وائرس آگیا،حکام میں تشویش

چین(نیوز ڈیسک)چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے،اس سے متاثر ہونے

مزید پڑھیں »

ایمبولینس کے اسپیڈ بریکر سے ٹکرانے کے بعد مردہ زندہ ہوگیا

بھارت(نیوز ڈیسک)بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس میں ایمبولینس کے اسپیڈ بریکر سے ٹکرانے کے بعد مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر کولہاپور میں ایک 65

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں رمضان المبارک میں سکول بند رکھنے کا اعلان

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک مسلمانوں کا مقدس مہینہ ہے اس سال ایک ملک نے اس ماہ مبارک میں سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔رمضان المبارک میں سکول بند رکھنے کا اعلان بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے سامنے

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریاطیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی انگلیوں کے نشانات سے شناخت کی ، رپورٹ

سئیول(نیوزڈیسک) بنکاک سے 181 افراد کو لے جانے والا جیجو ایئر کا مسافر طیارہ رن وے سے تیز رفتاری سے اتر کر آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ دو عملے کو بچایا گیا جو کہ دہائیوں میں ملک کی بدترین فضائی

مزید پڑھیں »

ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک، 7 زخمی

لاس ویگاس(نیوز ڈیسک) امریکی شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، سات زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سائبر ٹرک ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے دروازے کے سامنے پہنچا تو اچانک دھماکا ہوا

مزید پڑھیں »

امریکی شہر میں‌تیز رفتار گاڑی نے پولیس افسران سمیت 15 افراد کو کچل دیا، 30 زخمی

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی شہر نیواورلینز میں تیز رفتار گاڑی اچانک ہجوم پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو اورلیئنز کے میئر نے واقعہ کو ’دہشت گردی‘ قرار دیا ہے،

مزید پڑھیں »

برطانوی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ کی عقلمندی کی ویڈیو وائرل

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی ائیر لائن کے پائلٹ نے عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو حادثے کا شکار ہونے سے بچا لیا۔ بر طانیہ کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر فلمائے گئے ایک ڈرامائی لمحے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جو کہ

مزید پڑھیں »