سپر مارکیٹ میں زہریلی گیس کا حملہ ،درجنوں شہری دمے کا شکار
برلن(انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی مشرقی ریاست سیکسنی میں سپر مارکیٹ کے درجنوں صارفین سانس کی بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مارکیٹ میں ” زہریلی گیس” پھیلنے کی وجہ سے پیش آیا۔ جرمن میڈیا کے مطابق، سیکسنی