غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی ،وزیراعلیٰ کی پی ٹی آئی کووارننگ
لندن(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے اور غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہوگی۔گزشتہ روز پریس کانفرنس میں مریم نواز نے کہا تھا کہ سروے کرا لیے ہیں،