دہلی میں قائم یتیم خانے میں 27 بچے پراسرار طور پرہلاک
نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارالحکومت دہلی کے علاقے روہنی میں قائم سرکاری شلٹر ہوم میں پراسرار طور پر اب تک 27 یتیم بچےجان کی بازی ہار گئے ۔ افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کا آغآز کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دلی کے علاقے روہنی میں قائم