روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پانچویں بار آئندہ 6 سالہ صدارتی مدت کے لیے حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے مارچ میں روس میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ تقریب
