Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

دنیا

مسجد کی طرف غلط اشارہ کرنے والی بھارتی سیاست دان کے ساتھ کیا ہوا؟

حیدرآباد (ویب ڈیسک)بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے حوالے سے جہاں سیاسی گرما گرمی جاری ہے، وہیں بھارتی انتہا پسند مسلمانوں سے نفرت کا بھی کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔ بھارتی شہر حیدرآباد سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی

مزید پڑھیں »

اتر پردیش میں بی جے پی سے ٹکرانے والی اقرا حسن کون ہے؟

کیرانہ(انٹرنیشنل ڈیسک)لندن کے اسکول آف اوریئینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز سے پڑھ کر آنے والی اقرا حسن کو سماج وادی پارٹی نے مغربی اتر پردیش کے علاقے کیرانہ سے حکمراں بی جے پی کے موجودہ رکنِ پارلیمنٹ پردیپ چودھری کے مقابل میدان

مزید پڑھیں »

بھارت میں انتخابی مہم، ایک امیدوار نے شاہ رخ خان کے ہم شکل کا سہارا لے لیا

ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں لوک سبھا کی انتخابی مہم کے دوران بہت سے امیدواروں نے اپنی کامیابی یقینی بنانے کے لیے طرح طرح کے تجربے کیے اور طریقے آزمائے۔ مہاراشٹر کے شہر شعلہ پور میں ’مہا وِکاس اگھاڑی‘ کے بینر

مزید پڑھیں »

سڈنی شاپنگ مال حملے میں زخمی گارڈ کو آسٹریلوی شہریت دینےکافیصلہ

سڈنی (نیوزڈیسک)گزشتہ ہفتے سڈنی کے ویسٹ فیلڈ بونڈی جنکشن شاپنگ مال میں اپنی جان پر کھیل کر لوگوں کو بچانے والے پاکستانی گارڈ محمد طٰحہ کو آسٹریلیا کی شہریت دینے پر غور ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز

مزید پڑھیں »

احتجاجی ملازمین کی برطرفی کے بعد گوگل میں چھانٹی کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)گوگل کی انتظامیہ نے گزشتہ روز اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر 28 ملازمین کو برطرف کرنے کے بعد اب نئی چھانٹیوں کا بھی اعلان کیا ہے۔ اسرائیل سے کیے گئے معاہدے ’پروجیکٹ نِمبس‘ کے احتجاج کرنے والے درجنوں ملازمین

مزید پڑھیں »

ہفت روزہ ٹائم نے 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکا کے معروف ہفت روزہ ’ٹائم‘ نے دنیا کی 100 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ اس فہرست میں شامل شخصیات کی درجہ بندی فنکار، قائدین، جدت طراز، آئیکونز اور پہل کرنے والوں کے طور پر کی گئی

مزید پڑھیں »