9 ہزار بھارتیوں سمیت 30 ہزار افراد پناہ کے لیے نااہل قرار، ملک بدر کرنے کا حکم
(اوصاف نیوز) کینیڈا کے محکمہ امیگریشن نے 30 ہزار افراد کو سیاسی پناہ کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ

