سعودی فرمانروا شاہ سلمان تیز بخار، درد میں مبتلا، طبیب طلب، طبی معائنہ کروائیں گے
ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز تیز بخار اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوگئے طبی معائنہ کرائیں گے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی جانب سے شیئر کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے