معاہداتِ ابراہیمی یا’’ابراہم اِکارڈز‘‘ اور پسِ پردہ مقاصد
ابراہیمی معاہدوں کے پسِ منظر میں اگرچہ ہر ملک کے اپنے مخصوص مفادات تھے، البتہ اس معاہدے کے بین السطور میں کچھ ایسے مفادات بھی کارفرما تھے جن پر معاہدے کے شریک ممالک کا مکمل اور مشترکہ اتفاق تھا۔ بعض