Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

محمد یوسف بھٹی

کڑی سزا کا مستوجب سندھی وڈیرا

عید الاضحی سے چند روز قبل سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑا میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا جو ظالمانہ اور دلخراش واقعہ پیش آیا اس نے عید کی خوشیوں کو گہنا دیا۔ ایک سندھی وڈیرے کے مزارعے کا اونٹ اس

مزید پڑھیں »

اوپرا گیل ونفری

دنیا بھر میں چند گنتی کے لوگ ایسے بھی ہیں جو دائیں ہاتھ سے سینکڑوں ہزاروں لوگوں کی زندگیاں بناتے ہیں مگر وہ اس کی خبر اپنے بائیں ہاتھ کو بھی نہیں ہونے دیتے۔ امریکہ میں ایک مشہور براڈکاسٹر اوپرا

مزید پڑھیں »

نیکی کر دریا میں ڈال

ناروے یورپ کا ایک مشہور ملک ہے۔ اس کی وجہ شہرت میں ایک کہانی یہ شامل ہے کہ اس ملک میں 6ماہ کا دن اور 6ماہ کی رات ہوتی ہے۔ یورپ میں ویسے تو سکینڈے نیوئین کے دوسرے دو ممالک

مزید پڑھیں »

دبئی، دبئی اے

(گزشتہ سے پیوستہ) دبئی میں آسمان سے باتیں کرتی عمارتیں ہیں جن میں ہر طرف صفائی ہے جو ماحول دوست ہیں تعمیر و پائیداری کا نمونہ ہیں، سڑکوں پر گاڑیوں کا رش ہے مگر دھواں نہیں، یہاں جھیلیں ہیں، چھوٹی

مزید پڑھیں »

دبئی، دبئی اے

کویت 1994ء میں کسی ملک پہلی بار جانے کا اتفاق ہوا۔ تب طالب علمی کے زمانے میں حب الوطنی کے بارے بہت کچھ پڑھ اور سن رکھا تھا۔ شائد ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ریت اور مٹی کے صحرا

مزید پڑھیں »

کالم نویسی کا فن

اردو زبان کی نثر میں اخبارات اور جرائد کی حد تک کالم نویسی کو وہی مقام و درجہ حاصل ہے جو اردو شاعری میں غزل کو ہے۔ ویسے تو نثر کا میدان بہت وسیع ہے جس میں اخبارات کی خبروں،

مزید پڑھیں »

بلبل اردو ڈاکٹر نور الصباح

آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر بلند پائے کے اردو شاعر تھے جنہوں نے اٹھارویں اور انیسویں صدی کے اوائل کے ممتاز اردو شاعروں کی دل کھول کر سرپرستی کی جن میں غالب، داغ، شاہ ناصر، مومن اور ذوق جیسے

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کی شہادت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کا اعلان دیر سے کیا گیا۔ جس طرح 17 اگست 1988 میں سانحہ بہاولپور میں ضیاالحق کی شہادت کے بارے طرح

مزید پڑھیں »