آسٹریلوی کھلاڑی کیساتھ الجھنا مہنگا پڑا، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس