Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

نارتھ کیرولائنا(اوصاف نیوز)امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے7 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے۔

طیارے میں سوار گریگ بفل کے اہل خانہ بھی حادثے کا شکار ہوئے۔امریکی حکام کے مطابق طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔
مزید پڑھیں: آج بروزجمعہ19 دسمبر 2025 سونے کی تازہ ترین قیمت

یہ بھی پڑھیں