آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے یو اے ای نے ایران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کر دیا
(اوصاف نیوز)متحدہ عرب امارات نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے ایران کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں۔ اپنے بیان میں اماراتی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں
