PSLکا میلہ سج گیا، آج سے چوکوں ،چھکوں کی بارش،لاہور اور حیدر آباد آمنے سامنے
لاہور(اوصاف نیوز)لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، لاہور اور کراچی ایونٹ کے میزبان ہونگے۔پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی