
نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اویس لغاری کا اہم فیصلہ
اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی وزیرِ پاور سردار اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ درخواستوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے 8 فروری تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کی ہدایت جاری کر دی

