سینئر سیاستدان زعیم قادری انتقال کر گئے
لاہور(اوصاف نیوز)سینئر سیاستدان زعیم قادری(zaeem qadri) انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق سابق ایم پی اے زعیم قادری کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا،زعیم قادری ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں