Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

فیچرڈ

اٹک؛ گھر میں دھماکہ، چھت گرنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے

اٹک (اوصاف نیوز)اٹک کی تحصیل حضرو کےعلاقہ خگوانی میں گیس لیکج سے آگ لگنے اور مکان کی چھت گرنے سے نو افراد جھلس کرزخمی ہوگئے۔ گاؤں خگوانی میں گیس لیکج کےباعث اچانک دھماکہ ہوا،جس سے کمرےکی کچی چھت منہدم ہوگئی

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ّ( اوصاف نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ ڈی کا یہ میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا جارہا ہے جہاں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے

مزید پڑھیں »

واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے

(اوصاف نیوز)واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے، وہ واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔ ول لوئس نے اپنے بیان میں کہا کہ اچھے مستقبل کے لیے میرے دور میں مشکل فیصلے لینا پڑے اور وہ

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سپریم کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 13 مقدمات کی سماعت کے لیے تشکیل پایا ہے۔ چیف جسٹس آفریدی اور

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سونے کی قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 967ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری

مزید پڑھیں »

اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے

اسلام آباد (اوصاف نیوز)خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کے افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کلاں میں ہونے والے خودکُش دھماکےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(بشارت عباسی) پیپلزپارٹی کا ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ ۔نئے ڈپٹی سپیکر کیلئےممبراسمبلی تقدیس گیلانی کے نام پر اتفاق۔ آزاد کشمیر کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کی پاریلمانی پارٹی کا اجلاس، اسلام آباد

مزید پڑھیں »

نِپاہ وائرس بنگلہ دیش میں ایک خاتون کی جان لے گیا، عالمی ادارۂ صحت کی تصدیق

(اوصاف نیوز)عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رپورٹ کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں نِپاہ وائرس سے متاثر ایک مریضہ اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئی۔ ڈبلیو ایچ او کے بیان کے مطابق مریضہ کو

مزید پڑھیں »

اینڈرائیڈ فون صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی؛ گوگل کا اہم اعلان

اسلام آباد(اوصاف نیوز)گوگل کی جانب سے جاری کی گئی تازہ رپورٹ میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک تشویشناک صورتحال سامنے آئی ہے۔کمپنی کے مطابق دنیا بھر میں استعمال ہونے والے تقریباً 40 فیصد اینڈرائیڈ موبائل فونز نئے سائبر حملوں کے

مزید پڑھیں »