Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے

(اوصاف نیوز)واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے، وہ واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔

ول لوئس نے اپنے بیان میں کہا کہ اچھے مستقبل کے لیے میرے دور میں مشکل فیصلے لینا پڑے اور وہ اخبار کے مالک جیف بزوس کے شکر گزار ہیں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہوسکتا۔

واشنگٹن پوسٹ نے چند ہی روز پہلے 300 سے زائدصحافیوں کی نوکری ختم کی تھی۔لوئس کو اخبارکی قسمت بدلنےمیں ناکام تصور کرنیوالےصحافی انکے استعفے پر جشن منا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:رحمان اللہ گرباز پی ایس ایل 11 سے دستبردار

یہ بھی پڑھیں