واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجائے تو دوبارہ فعال کیسے کریں؟
کراچی (اوصاف نیوز)واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجائے تو چند طریقوں پر عمل کرے اسے دوبارہ فعال کیا جاسکتا ہے۔پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے، روزانہ عام شہری، بزرگ، خواتین، طلبا اور کاروبار