اسلام آباد(اوصاف نیوز)وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، مالا کنڈ، مظفرآباد، گلگت، اسکردو اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بھی واضح طور پر محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں شدید خوف پھیل گیا۔
آج بروز جمعہ 9 جنوری 2026 مزید پڑھیں :موسم کی تازہ ترین صورتحال


