Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

فیچرڈ

جاز کیش صارفین کو بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)حکومت پاکستان نے تمام جاز کیش اکاؤنٹ ہولڈرز کو بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جاز کیش اکاؤنٹ ہولڈرز کو اپنے اکاؤنٹس کو فعال رکھنے اور سروس میں رکاوٹوں سے بچنے کے لیے ایپ کے

مزید پڑھیں »

عمران خان کو پی ٹی آئی نہیں ہماری تحریک رہا کروائے گی، اقرار الحسن

کراچی (اوصاف نیوز)معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذریعے ممکن نہیں، بلکہ یہ صرف ان کی نئی تحریک کے ذریعے ممکن ہو

مزید پڑھیں »

پابندیوں کے باوجود طالبان وزراء کے 2025 میں 99 غیر ملکی دورے، رپورٹ

کابل(اوصاف نیوز) بین الاقوامی سفری پابندیوں کے باوجود طالبان حکومت کے وزراء اور اعلیٰ حکام نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 99 غیر ملکی دورے کیے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دورے مختلف ممالک میں سفارتی ملاقاتوں، علاقائی کانفرنسوں

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی

کراچی(اوصاف نیوز)پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیش کی قومی ائیر لائن کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے

مزید پڑھیں »

امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق

واشنگٹن (اوصاف نیوز)سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر ایک مقامی پیڈیاٹریشن

مزید پڑھیں »