وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی اسیر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچ گئے
لاہور(اوصاف نیوز) وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچ گئے۔ شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے اجرک پہنا کر وزیر اعلیٰ کے پی کو خوش آمدید کہا۔