
سپریم کورٹ نے ریپ کیس کو رضا مندی سے زنا کیس میں تبدیل کر دیا
اسلام آباد(اوصاف نیوز)جسٹس شہزاد خان کا تحریر کردہ 6 صفحات کا فیصلہ جاری کر دیا گیا، جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اکثریتی فیصلہ دیا، جسٹس صلاح الدین پنہوار نے اختلاف کیا۔ سپریم کورٹ نے

