ہفتہ وار مہنگائی میں کمی ریکارڈ،12اشیاءمہنگی،10سستی
اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.03 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، ملک میں مہنگائی کی