شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے برہان تک بند
پشاور(اوصاف نیوز)پشاور، شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم-1 پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے۔ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-1 پشاور سے برہان تک بند کردی گئی ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے، رشکئی تک بھی شدید دھند

