
میں بلکل خیریت سے ہوں وہ معین خان دوسرا ہے ، ویڈیو پیغام جاری
(اوصاف نیوز)سابق پاکستانی کرکٹر معین خانکا اپنے انتقال کی خبروں پر ردعمل سامنے آ گیا۔میں بلکل خیریت سے ہوں وہ معین خان دوسرا ہے ، ویڈیو پیغام جاری انہوں نے سوشل میڈیا پر چلنے والی جھوٹی خبروں کی تردید کی
