300 کاریں، 38 پرائیویٹ جیٹ اور سونے کی 52 کشتیوں کا مالک تھائی لینڈ بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن
تھائی لینڈ (اوصاف نیوز) تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن جیسی شاہی زندگی اور بے پناہ جائیداد و ملکیت کم ہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دی بزنس اسٹینڈرڈ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا